ہاکی ٹیم کے کوچز اور کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کیلئے تقرر نامے آئندہ ہفتے جاری ہونگے ، چار کیٹگریز میں تقسیم ہیں ، رانا مجاہد

منگل 15 جولائی 2014 20:53

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15جولائی 2014ء) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل رانا مجاہدعلی نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم کے کوچز اور کھلاڑیوں کے سنٹرل کنٹریکٹ کے تقرر نامے 21 جولائی تک جاری کر دیئے جائیں گے، کھلاڑیوں کو چار کیٹگریز میں تقسیم کیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 15/07/2014 - 20:53:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :