ورلڈ چیمپئن جرمنی کو رینکنگ میں بھی نمبر ون پوزیشن پر آگیا

جمعرات 17 جولائی 2014 18:55

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جولائی۔2014ء) فٍٍٍیفا نے عالمی رٍٍٍینکنگ جاری کردی، ورلڈ چٍٍٍیمپئن جرمنی کو رٍٍٍینکنگ مٍٍٍیں بھی نمبر ون پوزٍٍٍیشن مل گئی، برازٍٍٍیلین ٹیم 4 درجے گرنے کے بعد ساتوٍٍٍیں نمبر پر جاگری۔فٹ بال کے نئے ورلڈ چٍٍٍیمپئن کو رٍٍٍینکنگ کی بادشاہت بھی مل گئی، جرمنی فٍٍٍیفا رٍٍٍینکنگ مٍٍٍیں بھی نمبر ون پوزٍٍٍیشن کٍٍٍیساتھ سب کا باس بن گٍٍٍیا۔

فٹ بال کی نئی رٍٍٍینکنگ مٍٍٍیں مٍٍٍیسی کی ارجنٹٍٍٍینا پانچوٍٍٍیں سے دوسرے نمبر پر آگئی، سٍٍٍیمی فائنل کھٍٍٍیلنے والی ہالٍٍٍینڈ کو بھی 12 درجے ترقی ملی، ڈچ ٹٍٍٍیم تٍٍٍیسرے نمبر پر پہنچ گئی۔کولمبٍٍٍیا، بٍٍٍیلجٍٍٍیئم اور ٍٍٍیوروئے گوئے بھی ترقی کے بعد بالترتٍٍٍیب چوتھے، پانچوٍٍٍیں اور چھٹے نمبر پر ہٍٍٍیں۔

(جاری ہے)

جرمنی کے ہاتھوں نشان عبرت بنانے والی نیمار کی برازٍٍٍیلٍٍٍین ٹٍٍٍیم 4 درجے تنزلی کے بعد ساتویں نمبر پر چلی گئی، اسپٍٍٍین بھی نمبر ون سے آٹھوٍٍٍیں پوزیشن پر آگٍٍٍیا، سوئٹزر لٍٍٍینڈ نوٍٍٍیں، فرانس دسوٍٍٍیں نمبر پر ہے۔

کرسٹٍٍٍیانو رونالڈو کی پرتگال کی رٍٍٍینکنگ بھی 7 درجے گرگئی، نٍٍٍیا نمبر گٍٍٍیارہواں ہے، انگلٍٍٍینڈ بدترٍٍٍین بٍٍٍیسوٍٍٍیں نمبر پر پہنچ گٍٍٍیا، پاکستان کی بھی مزٍٍٍید تنزلی ہوگئی، 165وٍٍٍیں نمبر پر آگٍٍٍیا۔

وقت اشاعت : 17/07/2014 - 18:55:18

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :