ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی ،اعظم خان کی جگہ صہیب مقصود شامل

ہفتہ 31 جولائی 2021 23:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2021ء) ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ،اعظم خان کی جگہ صہیب مقصود کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا۔

(جاری ہے)

قومی کرکٹ ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، شرجیل خان ، محمد حفیظ ،فخر زمان، صہیب مقصود، شاداب خان اور حسن علی ،محمد وسیم، شاہین شاہ آفریدی اور عثمان قادر ٹیم کا حصہ تھے۔ محمد نواز، فہیم اشرف، سرفراز احمد اور حارث رئوف فائنل 15 میں شامل تھے۔
وقت اشاعت : 31/07/2021 - 23:44:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :