پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجرجنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد سے اظہار تعزیت

پیر 2 اگست 2021 14:48

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2021ء) پاکستان اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر میجر جنرل ریٹائرڈ محمد اکرم ساہی نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کی ہمشیرہ اور سابق ٹیسٹ کرکٹر فیصل اقبال کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 02/08/2021 - 14:48:36

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :