ساتواں فیفا انڈر 20ویمنز ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ 5 سے 24 اگست تک کینیڈا میں کھیلا جائے گا

جمعرات 24 جولائی 2014 18:37

مونٹریال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24جولائی۔2014ء) ساتواں فیفا انڈر 20 ویمنز ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 5 سے 24 اگست تک کینیڈا میں کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

امریکہ کی ٹیم ٹائٹل کا دفاع کرے گی، امریکن ٹیم کو ریکارڈ تین بار عالمی ٹائٹلز جیتنے کا اعزاز حاصل ہے۔ دنیائے فٹ بال کی ٹاپ 16 ٹیمیں عالمی ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں نظر آئیں گی، ان ٹیموں کو چار مختلف گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 24/07/2014 - 18:37:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :