- Home
- Sports
- News
- سازش کے تحت نیوزی لینڈ کا دورہ ختم کیا گیا،دستانے پہنے ہاتھوں کی سازش تھی: شیخ رشید احمد
سازش کے تحت نیوزی لینڈ کا دورہ ختم کیا گیا،دستانے پہنے ہاتھوں کی سازش تھی: شیخ رشید احمد
وزیراعظم عمران خان نے یقین دہانی کروائی تھی کہ سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا،پاکستان میں امن کی کوششوں کو سبوتاز کرنے کی کوشش کی گئی:وفاقی وزیر داخلہ
ذیشان مہتاب جمعہ 17 ستمبر 2021 17:32
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 17 ستمبر 2021ء ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایک سازش کے تحت نیوزی لینڈ کی ٹیم کا دورہ ختم کیا گیا۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے پاکستان کا دورہ منسوخ کیے جانے کے سوال پر شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے یقین دہانی کروائی تھی کہ سکیورٹی کا کوئی مسئلہ نہیں ہو گا، ہمارے اداروں کو بھی کوئی تھریٹ نہیں ملا تھا،تمام ادارے نیوزی لینڈ کی سکیورٹی پر مامور تھے، دستانے پہنے ہاتھوں نے سازش کی،جس نے یہ کیا ہم اس کا نام لینا ضروری نہیں سمجھتے، ہم نے نیوزی لینڈ کو بغیر تماشائی میچز کروانے کی پیش کش کی تھی، پاکستان میں امن کی کوششوں کو سبوتاز کرنے کی کوشش کی گئی،نیوزی لینڈ نے یکطرفہ طور پر دورہ منسو خ کیا، یہ وزارت داخلہ کی ناکامی نہیں ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ انگلینڈ کی ٹیم کو آنے کی صورت میں مکمل سکیورٹی دی جائے گی،ہم انہیں ویلکم کرنے کے لیے تیار ہیں ۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 17/09/2021 - 17:32:43
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان