کولمبو ٹیسٹ سرفرا ز نے لاج رکھ لی ،گرین شرٹس پہلی اننگز میں 332رنز بنا کر آؤٹ ،
سرفراز نے کیریئر کی پہلی شاندار سنچری سکور کی ، ہیراتھ 9وکٹیں لے اڑے ، سری لنکا نے دوسری اننگز میں 2وکٹوں کے نقصان پر 177رنز بنالئے ، 165کی برتری حاصل ، پاکستانی پیسرز جنید خان زخمی ہونے کے باعث باؤلنگ کو دھچکا ، 2وکٹیں عبدالرحمان نے حاصل کیں ، دن کے اختتام پر سنگاکارا 54اور کیریئر کا آخری ٹیسٹ کھیلنے والے جے وردھنے 49رنز پر کریز پر موجود
ہفتہ 16 اگست 2014 20:33
کولمبو( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اگست۔2014ء ) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں پاکستان 332رنز بنا کر آؤٹ ، سرفراز نے کیریئر کی شاندار سنچری سکور کرکے ٹیم کی لاج رکھ لی ، ہیراتھ 9وکٹیں لے اڑے ، دوسری اننگز میں سری لنکا نے کھیل کے اختتام تک 2وکٹوں کے نقصان پر 177رنز بنا کر165رنز کی برتری حاصل کرلی ، پاکستانی پیسرز جنید خان زخمی ہونے کے باعث باؤلنگ نہ کراسکے ، عبدالرحمان 2وکٹیں لینے میں کامیاب کولمبو میں جاری سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم نے پہلی اننگز میں 6 وکٹ پر 244 رنز کے ساتھ تیسرے روز کا کھیل شروع کیا۔
عبدالرحمان ٹوٹل میں 16 رنز کا اضافہ کر سکے۔ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 7 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے کیرئر کی پہلی سنچری سکور کی وہ 103 رنز بنا کر رنگانا ہیراتھ کا شکار بنے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
گیری کرسٹن نے پاکستان کی وائٹ بال کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے کی وجہ بتا دی
-
نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) تین میچزکا فیصلہ ہو گا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا