شہر یار خان دوسری مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے
پیر 18 اگست 2014 19:24
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18اگست 2014ء) شہر یار خان دوسری مرتبہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب ہو گئے۔ ان کے مقابلے میں کسی امیدوار نے کاغذات جمع نہیں کروائے تھے۔ گزشتہ روز پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں گورنرننگ بورڈ کے ہونیوالے اجلاس کی صدارت قائم مقام چیئرمین اور چیف الیکشن کمیشن جسٹس (ر) سائر علی خان نے کی اجلاس میں گورننگ بورڈ کے 8 اراکین اور بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے بھی شرکت کی۔
اس موقعہ پر چیف الیکشن کمشنر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد شہریار خان کو بلامقابلہ پی سی بی چیئرمین منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان کیا۔ اس کے بعد قائم مقام چیئرمین اور چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سائر علی خان نے نو منتخب چیئرمین پی سی بی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا، لیمسن کپتان مقرر
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پہلی وزیراعلی پنجاب پنک گیمز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی
-
تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب