محمد عرفان سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز میں شامل ‘ (آج) کولمبو روانہ ہونگے

منگل 19 اگست 2014 19:33

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19اگست 2014ء) دراز قد کے حامل فاسٹ بالر محمد عرفان کو سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ میں شامل کر لیا ۔

(جاری ہے)

آج بدھ کولمبو کے لئے روانہ ہوں گے۔ٹیم مینجمنٹ کی سفارش پر بورڈ نے محمد عرفان کو سری لنکا کے خلاف ون ڈے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے اور وہ ٹیم کو جوائن کرنے کے لئے آج بدھ کو کولمبو روانہ ہوں گے ۔

وقت اشاعت : 19/08/2014 - 19:33:22

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :