پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں ٹریننگ سیشن

قومی کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی بھرپور مشقیں ،بابر(کل)پریس کانفرنس کرینگے

جمعہ 22 اکتوبر 2021 19:08

پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں ٹریننگ سیشن
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کا آئی سی سی کرکٹ اکیڈمی اوول ٹو میں ٹریننگ سیشن ،گرم موسم کے باوجود قومی کھلاڑیوں نے فیلڈنگ، بیٹنگ اور باؤلنگ کی بھرپور مشقیں کیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق قومی اسکواڈ کا ٹریننگ سیشن 3 گھنٹے تک جاری رہا ،قومی کھلاڑی (کل) ہفتہ کی شام میں ٹریننگ کریں گے،ٹریننگ سیشن سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم (آج) ہفتہ کو پری میچ پریس کانفرنس کریں گے۔
وقت اشاعت : 22/10/2021 - 19:08:44

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :