صوابیْ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کی تعاون سے ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمیئن شپ صوابی اختتام پذیر ہوگئے

ہفتہ 30 اگست 2014 16:38

صوابی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اگست۔2014ء) ڈسٹرکٹ سپورٹس آفس کی تعاون سے ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس چیمیئن شپ صوابی اختتام پذیر ہوا جس میں ضلع صوابی کے مختلف کلبوں کے 52کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

(جاری ہے)

فائنل میچ ہاشم اور عرفان کے درمیان کھیلا گیا جو ہاشم نے 3-1سے جیت لیا تیسری پوزیشن پر ظہر خان اور چوتھی پر احسان اور ٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی مقتداروف قرار پائے آخر میں سوشل ورکر شاہد خان اور ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر صوابی طارق خان نے ٹرافیاں اور کیش انعامات تقسیم کی

وقت اشاعت : 30/08/2014 - 16:38:08

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :