احمد شہزاد کے دلشان پر مذہب سے متعلق الفاظ کی پی سی بی نے تحقیقات شروع کردی
جمعرات 4 ستمبر 2014 14:57
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 ستمبر۔2014ء) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز میں شکست کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔اسی دوران اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد کے خلاف پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کے اوپنر تلیکا رتنے دلشان کے بارے میں مذہب سے متعلق جملے کسنے پر تحقیقات شروع کردی ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے احمد شہزاد کو طلب کرکے اس واقعے کی تفصیلات معلوم کیں اور وضاحت طلب کی ہے۔
اس بارے میں تحقیقات جاری ہیں۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر معین خان نے واقعے سے لاعلمی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ میرے سامنے یہ واقعہ نہیں ہوا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ سری لنکا کرکٹ نے اس بارے میں ابھی تک کوئی شکایت نہیں کی ہے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دمبولا میں تیسرے ون ڈے انٹر نیشنل کے ختم ہونے کے بعد ڈریسنگ روم آتے ہوئے احمد شہزاد نے دلشان سے قابل اعتراض نوعیت کی مذہبی گفتگو کی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں ( کل ) تین میچزکا فیصلہ ہو گا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا