بابر اعظم نے پاکستان سٴْپر لیگ کی تیاریاں شروع کر دیں

جمعہ 14 جنوری 2022 22:49

بابر اعظم نے پاکستان سٴْپر لیگ کی تیاریاں شروع کر دیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2022ء) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستان سٴْپر لیگ (پی ایس ایل) کی تیاریاں شروع کر دیں۔

(جاری ہے)

کپتان بابر اعظم نے ایل سی سی اے گراؤنڈ میں بیٹنگ پریکٹس کی، بابر اعظم نے مین پچ پر پاور ہٹنگ کی پریکٹس بھی کی۔پریکٹس کے لیے وہاب ریاض ، نسیم شاہ اور محمد نواز بھی موجود تھے۔بیٹنگ کوچ این ایچ پی سی محمد یوسف نے بابر اعظم کو پریکٹس کروائی۔ بابر اعظم کی بیٹنگ دیکھنے کے لیے گراؤنڈ میں فینز کی بڑی تعداد موجود تھی۔
وقت اشاعت : 14/01/2022 - 22:49:02

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :