وقار یونس کو بھی بالا آخر سعید اجمل کی یاد آگئی
ہفتہ 13 ستمبر 2014 14:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13ستمبر۔2014ء) آسٹریلیا کی یاترا میں مصروف وقار یونس کو بھی بالا آخرسعید اجمل کی یاد آگئی، ہیڈکوچ ورلڈ کپ سے قبل غلط موقع پر پابندی کو دھچکا قرار دیتے ہوئے متبادل کی تلاش کیلیے فکر مند ہوگئے۔ ہیڈ کوچ وقار یو نسکا کہنا ہے کہ بیشتر ملکی بولرز اسٹار آف اسپنر کا ہی انداز اپناتے ہیں،انکے مسائل دور کرنے کیلیے بھی وقت درکار ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ شروع ہونے سے قبل ہی وقار یونس اپنے اہل خانہ سے ملنے آسٹریلیا سدھار گئے تھے، سعید اجمل پر پابندی کی خبر عالمی کرکٹ پر بجلی بن کر گری، ملکی اور غیر ملکی کرکٹرز کی جانب سے ردعمل بھی میڈیا کی شہ سرخیوں میں رہا، اس دوران ہیڈ کوچ منظر عام سے غائب رہے، گذشتہ روز بالاخر انہوں نے بھی لب کشائی کرتے ہوئے کہا کہ آف اسپنر پر پابندی ایک دھچکا ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی