انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہیرو ہاکی چیمپئن ٹرافی کا اعلان کردیا ،

چیمپئن پراٹی بھارت میں چھ دسمبر سے کھیلی جائے گی ، پاکستان کو پول اے میں رکھا گیا ہے

منگل 16 ستمبر 2014 22:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر 2014ء) انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے ہیرو ہاکی چیمپئن ٹرافی کا اعلان کردیا ۔ چیمپئن ٹرافی کے تمام میچ ” بوبنسوار“ بھارت میں کھیلیں جائینگے ۔ میچ کا آغاز چھ دسمبر 2014ء سے ہوگا ۔

(جاری ہے)

پاکستان ٹیم کو پول اے میں رکھا گیا ہے جبکہ چیمپئن ٹرافی کا دفاعی چیمپئن آسٹریلیا بھی پول اے میں ہے اس کے علاوہ بلیجئم اور انگلینڈ کی ٹیمیں بھی پول اے میں شامل ہیں جبکہ پول بی میں نیدر لینڈ ، جرمنی ، ارجنٹائن اور بھارت کی ٹیمیں شامل ہیں

وقت اشاعت : 16/09/2014 - 22:34:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :