روس اوربیلاروس کے تیراکوں پر عالمی چمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی

جمعرات 24 مارچ 2022 13:55

روس اوربیلاروس کے تیراکوں پر عالمی چمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی
پڈاپسٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 مارچ2022ء) روس اوربیلاروس کے تیراکوں پر عالمی چمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس اور بیلا روس کے تیراکوں پر رواں سال ہنگری میں ہونے والی چمپئن شپ میں شرکت پر پابندی عائد کی گئی ہے۔فینا (سوئمنگ کھیل کی گورننگ باڈی) نے اعلان کیا کہ روس کے بیلاروس کے ایتھیلیٹ اور آفیشلز رواں سال 19 ویں ورلڈ چمپئن شپ میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔
وقت اشاعت : 24/03/2022 - 13:55:29

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :