قومی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 15 اکتوبر سے شروع ہو گی

ہفتہ 11 اکتوبر 2014 23:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اکتوبر 2014ء) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام سید تجمل عباس میموریل قومی رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 15 سے 20 اکتوبر تک دلاور عباس پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی۔

وقت اشاعت : 11/10/2014 - 23:13:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :