جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی ٹیسٹ کرکٹ میں صرف ایک ”نو بال“ ہے،اپنے کیریئر کا آغاز 17 دسمبر 2004ء کو انگلینڈ کیخلاف کیا، ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک 15,975 گیندیں کروائیں جس میں صرف ایک ” نو بال شامل ، 75 ٹیسٹ میچوں میں 5 میچوں میں10,10 وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز بھی حاصل

اتوار 12 اکتوبر 2014 19:34

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12اکتوبر۔2014ء) جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈیل سٹین کی ٹیسٹ کرکٹ میں صرف ایک ”نو بال“ ہے۔ ڈیل سٹین نے اپنے کیریئر کا آغاز 17 دسمبر 2004ء کو انگلینڈ کیخلاف کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں اب تک 15,975 گیندیں کروائیں تاہم انہوں نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ کیریئر میں صرف ایک نو بال کروائی جبکہ ڈیل سٹین ٹیم کی باؤلنگ میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کے پاس 75 ٹیسٹ میچوں میں 5 میچوں میں دس دس وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز بھی ہے جبکہ 24 ٹیسٹ میچوں میں انہوں نے ایک اننگ میں پانچ وکٹیں بھی حاصل کیں۔ ڈیل سٹین ون ڈے اور ٹی 20 میں بھی اچھی کارکردگی کے حامل کھلاڑی ہیں

وقت اشاعت : 12/10/2014 - 19:34:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :