پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز 24 مئی سے شروع ہوگی

بدھ 18 مئی 2022 16:22

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز 24 مئی سے شروع ہوگی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مئی2022ء) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز 24 مئی سے شروع ہوگی ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ 24مئی کو کھیلا جائیگا ، دوسرا میچ 26مئی کو کھیلا جائیگا ، 28مئی کو تیسرا میچ کھیلا جائیگا ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ یکم جون کو کھیلا جائیگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ تین جوان کو کھیلا جائیگا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ پانچ جون کو کھیلا جائیگا ۔
وقت اشاعت : 18/05/2022 - 16:22:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :