کامن ویلتھ کے ٹرائلز میں بھارتی پہلوان ستیندر سنگھ کاریفری پر حملہ

بدھ 18 مئی 2022 22:20

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مئی2022ء) نئی دہلی میں کامن ویلتھ کھیلوں کے ٹرائلز میں بھارتی پہلوان ستیندر سنگھ نے ریفری پر حملہ کردیا،گالیاں دیں اور تھپڑ مارے ۔

(جاری ہے)

ذرائع ابلاغ کے مطابق جھگڑا کشتی کے دوران ریویو کے اعتراض پر شروع ہوا۔بھارتی ریسلنگ فیڈریشن نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے بھارتی پہلوان ستیندر سنگھ پر تا حیات پابندی عائد کردی۔
وقت اشاعت : 18/05/2022 - 22:20:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :