آئی سی سی کی بائیومکینک لیب غیرمعیاری قرار
بدھ 15 اکتوبر 2014 23:26
لندن ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اکتوبر 2014ء ویسٹرن آسٹریلیا یونیورسٹی (یو ڈبلیو اے) جس پر گزشتہ بیس برس سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) غیرقانونی باؤلنگ ایکشن کے ٹیسٹ کے ماڈلز کی تشکیل پر انحصار کرتی رہی ہے، نے حالیہ بائیومکینیکس ٹیسٹ کے قابل اعتبار ہونے پر سنجیدہ سوالات اٹھائے ہیں جو کئی بین الاقوامی باؤلرز کی معطلی کی وجہ بنے ہیں۔
اب تک پاکستان کے سعید اجمل، سری لنکا کے سچیترا سنانائیکے اور نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن پر پابندی لگ چکی ہے جبکہ ویسٹ انڈیز کے سنیل نارائن، پاکستان کے محمد حفیظ اور عدنان رسول کے باؤلنگ ایکشن کو ٹی ٹوئنٹی چیمپئنز لیگ کے دوران مشتبہ رپورٹ کیا گیا۔یو ڈبلیو اے جس نے رواں برس مارچ میں آئی سی سی کے لیے اپنی خدمات فراہم کرنے کا سلسلہ دانشورانہ حقوق کے معاملے پر ختم کردیا تھا، نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کا طریقہ کار 'غیرمطمئن بخش' ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
سیالکوٹ کو فرسٹ کلاس کرکٹ میں لانے میں مرحوم عامر وسیم کا کردار اہم تھا ،ملک فیصل خورشید
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی،
-
قومی ویمن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں کی پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد سے اظہار تعزیت