- Home
- Sports
- News
- شارجہ 4روزہ پریکٹس میچ : آسٹریلیا نے پاکستان کے 308رنز کے جواب میں 8وکٹوں کے نقصان پر 273رنز بنا ..
شارجہ 4روزہ پریکٹس میچ : آسٹریلیا نے پاکستان کے 308رنز کے جواب میں 8وکٹوں کے نقصان پر 273رنز بنا لئے ،سکور برابر کرنے کیلئے مزید 32رنز درکار
جمعرات 16 اکتوبر 2014 22:56
شارجہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16اکتوبر 2014ء ) شارجہ میں جاری چار روزہ پریکٹس میچ میں پاکستان اے کی اننگز 308رنز کے جواب میں آسٹریلیا نے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر 273رنز بنائے اور اس کے 8کھلاڑی آؤٹ ہوئے پاکستان اے کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کیلئے آسٹریلیا کو مزید 32رنز درکار ۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا: رپورٹ
-
صائم کی جگہ رضوان کو بابر کے ساتھ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں اوپننگ کرنی چاہیئے: رمیز راجہ
-
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ، ہرشا بھوگلے نے اپنے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پاکستان کوچنگ سٹاف کے اہم رکن کے بغیر آئرلینڈ اور انگلینڈ کا سفر کرے گا
-
پاکستان کے اشہب عرفان نے امریکہ میں منعقدہ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا
-
نیوزی لینڈ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا