بنوں،شاہد آفریدی آئی ڈی پیز سے دوستانہ میچ کھیلنے پہنچ گئے
بدھ 22 اکتوبر 2014 13:54
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 اکتوبر۔2014ء) بکاخیل میں آئی ڈی پیز سے دوستانہ میچ کھیلنے کے لئے شاہد آفریدی بنوں پہنچ گئے ۔آئی ڈی پیز کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔بدھ کیر وز بنوں میں بکاخیل کے آئی ڈی پیز متاثرین کے ساتھ شاہد آفردی کرکٹ کھیلنے کے لئے پہنچ گئے جہاں پر آفریدی الیون اور آئی ڈی پیز الیون کے درمیان میچ ہوا ۔شاہد آفریدی الیون نے میچ جیت لیا ۔
آپریشن متاثرین کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے اور انہوں نے میچ سے خوب لطف و اندوز اٹھایا۔اس موقع پر فوج کے بریگیڈئر امتیاز کا کہنا تھا کہ آئی ڈی پیز کا پورے ملک پر حق ہے اور یہ لوگ کافی ذہین اور صلاحیتوں سے بھرپور ہیں اگر انہیں موقع دیا جائے تو یہ ملک کا روشن کر یں گے ۔انہوں نے کہا کہ ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کر کے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی