- Home
- Sports
- News
- شمالی وزیرستان، دوستامہ میچ آفریدی الیون نے جیت لیا، شاہد آفریدی نے انعامات تقسیم کیے
شمالی وزیرستان، دوستامہ میچ آفریدی الیون نے جیت لیا، شاہد آفریدی نے انعامات تقسیم کیے
بدھ 22 اکتوبر 2014 15:05
بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22اکتوبر 2014ء) بنوں میں شمالی وزیرستان کے متاثرین کے لیے دوستانہ میچ آفریدی الیون نے جیت لیا ، بوم بوم نے جیتنے والوں میں انعامات تقسیم کئے۔ ملک میں قیام امن کی خاطر گھر بار چھوڑنے والے شمالی وزیرستان کے متاثرین کے لیے پاک فوج نے بنوں بکاخیل کیمپ میں کرکٹ میچ کا انتظام کیا۔ شاہد آفریدی الیون اور ٹی ڈی پی الیون کے درمیان کرکٹ میچ مقرر کیا گیا۔ دونوں ٹیموں میں متاثرہ علاقوں کے کھلاڑی شامل تھے ۔ آئی ڈی پیز کیمپ میں دونوں ٹیموں کے درمیان دس ، دس اوورز کا میچ کھیلا گیا ۔ شاہد آفریدی الیون کی قیادت سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے کی جبکہ ٹی ڈی پی کرکٹ ٹیم کے کپتان کرنل اظہر تھے ۔ شاہد آفریدی جب میدان میں پہنچے تو شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے بچوں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا ۔ (جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی