فاسٹ بائولر محمد وسیم جونیئر 21 سال کے ہو گئے

جمعرات 25 اگست 2022 21:44

فاسٹ بائولر محمد وسیم جونیئر 21 سال کے ہو گئے
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اگست2022ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بائولر محمد وسیم جونیئر نے زندگی کی 21 بہاریں دیکھ لی ہیں، محمد وسیم جونیئر 25 اگست 2001 کو شمالی وزیرستان میں پیدا ہوئے، محمد وسیم جونیئر پاکستان کی جانب سے اب آٹھ ون ڈے میچوں میں 22.

(جاری ہے)

86 کی اوسط سے پندرہ وکٹیں حاصل کرچکے ہیں، ان کی بہترین بائولنگ 36 رنز کے عوض چار وکٹیں ہے، محمد وسیم جونیئر نے پاکستان کی جانب سے اب تک کھیلے گئے گیارہ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں 15.88 کی اوسط سے سترہ وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں ان کی ٹی ٹوئنٹی میں بہترین بائولنگ 40 رنز کے عوض چار وکٹیں ہے۔
وقت اشاعت : 25/08/2022 - 21:44:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :