سری لنکا کے گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ طوفانی بارش کے باعث گر گیا

جمعرات 30 جون 2022 18:20

گال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جون2022ء) سری لنکا کے گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ طوفانی بارش کے باعث گر گیا۔سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان گال میں ٹیسٹ میچز جاری ہیں جس دوران گال انٹر نیشنل اسٹیڈیم کا گرینڈ اسٹینڈ گرگیا۔

(جاری ہے)

گرینڈ اسٹینڈ طوفانی بارش کے باعث گرا تاہم حادثے کے وقت گرینڈ اسٹینڈ میں کوئی تماشائی موجود نہیں تھا جس کے باعث کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دوسری جانب بارش کے باعث دوسرے روز کا کھیل تاخیر کا شکار ہے۔
وقت اشاعت : 30/06/2022 - 18:20:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :