یونس خان کے بعد اظہر علی کی بھی شاندار سنچری،پہلے دن کا کھیل ختم

جمعرات 30 اکتوبر 2014 18:42

یونس خان کے بعد اظہر علی کی بھی شاندار سنچری،پہلے دن کا کھیل ختم

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر۔2014ء) آسٹریلیا کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے باز اظہر علی نے بھی شاندار سنچری بنا ڈالی ہے۔تفصیلات کے مطابق یونس خان کے ساتھ اظہر علی نے بھی شاندار سنچری سکور کرتے ہوئے مجموعی سکور 304 تک پہنچا دیا۔

(جاری ہے)

پہلے دن کے اختتام پر پاکستان نے دو وکٹ کے نقصان پر 304 سکور بنا لیے جبکہ یونس خان اور اظہر علی نے سنچری سکور کر کے پاکستان ٹیم کو بہترین آغاز فراہم کیا ہے۔یاد رہے اظہر علی کے کیرئیر کی یہ چھٹی سنچری ہے ۔پاکستان کی جانب سے آؤٹ ہونے والے کھلاڑیوں احمد شہزاد نے 35 اور محمد حفیظ نے 45 رنز بنائے. مچل جانسن اور لیون نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

وقت اشاعت : 30/10/2014 - 18:42:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :