بھارت کا ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے خلاف 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ

ہفتہ 1 نومبر 2014 21:41

بھارت کا ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے خلاف 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورہ ادھورا چھوڑ کر جانے پر ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کے خلاف 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔ بھارت تنازع کے حل تک ویسٹ انڈیز کے ساتھ کرکٹ تعلقات بھی ختم کر چکا ہے۔

وقت اشاعت : 01/11/2014 - 21:41:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :