ابوظہبی ٹیسٹ میں 356رنز سے فتح، پاکستان کا 32 سال بعد آسٹریلیا کیخلاف وائٹ واش
پیر 3 نومبر 2014 14:29
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3 نومبر 2014ء) پاکستانی ٹیم نے ابوظہبی ٹیسٹ جیت کر آسٹریلیا کو 32 سال بعد وائٹ واش کر دیا، قومی ٹیم نے دوسرے ٹیسٹ میں 356رنز سے کامیابی حاصل کی۔ قومی ٹیم ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئی۔ سمتھ کے علاوہ کوئی آسٹریلوی بلے باز خاطر خواہ اننگ نہیں کھیل سکا، سمتھ 97 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔پاکستانی ٹیم کی اننگز میں ریکارڈز بنتے ہے۔
پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں یونس خان نے ڈبل سنچری سکور کی جبکہ مصباح الحق اور اظہر علی نے سنچریاں سکور کیں پہلی اننگ 570 رنز پر ڈیکلیئر کی، آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگ میں 261 پر آل آئوٹ ہو گئی۔دوسری اننگ میں مصباح الحق نے تیزترین نصف سنچری اور سنچری کا ریکارڈ قائم کیا۔(جاری ہے)
سمتھ کے علاوہ کوئی آسٹریلوی بلے باز خاطر خواہ اننگ نہیں کھیل سکا، سمتھ 97 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے۔پاکستانی ٹیم کی اننگز میں ریکارڈز بنتے رہے۔پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا جس میں یونس خان نے ڈبل سنچری سکور کی جبکہ مصباح الحق اور اظہر علی نے سنچریاں سکور کیں پہلی اننگ 570 رنز پر ڈیکلیئر کی، آسٹریلوی ٹیم پہلی اننگ میں 261 پر آل آئوٹ ہو گئی۔دوسری اننگ میں مصباح الحق نے تیزترین نصف سنچری اور سنچری کا ریکارڈ قائم کیا۔اظہر علی نے بھی سنچری سکور کی اس طرح پاکستانی ٹیم نے آسٹریلیا کو فتح کیلئے چھ سو رنز سے زائد کا ہدف دیا جس کے جواب میں آسٹریلوی ٹیم 246 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی پاکستانی بائولرز نے شاندار بائولنگ کی۔پہلی اننگ میں عمران خان نے تین، ذوالفقار بابر نے دو، راحت علی ، یاسر شاہ نے دو دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ دوسری اننگ میں ذوالفقار بابر نے پانچ کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا جبکہ یاسر شاہ نے تین آئوٹ کیے۔ محمد حفیظ نے دو کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔ - See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Cricket/243627#sthash.DyFBp4LR.dpuf
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
انٹرنیشنل پیکجنگ فلمز لمیٹڈکا آئی پی او کے ذریعے 1.47ارب روپے اکھٹا کرے گی
-
ڈسٹرکٹ فٹبال لیگ اختتام پذیر، باغ گلزارفٹبال کلب نے چمپئن ٹرافی اپنے نام کرلی
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف