- Home
- Sports
- News
- شاہد آفریدی نے کوہاٹ جرما میں اپنے چیئریٹی اسپتال شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا افتتاح کر لیا
شاہد آفریدی نے کوہاٹ جرما میں اپنے چیئریٹی اسپتال شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا افتتاح کر لیا
جمعرات 13 نومبر 2014 20:16
کوہاٹ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے کوہاٹ جرما میں اپنے چیئریٹی اسپتال شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کا افتتاح کر لیا۔خواتین اور بچوں میں دو لاکھ روپے نقد، گرم شال،جرابے اور خشک دودھ بھی تقسیم کیا ۔غریب لوگوں کو صحت کی سہولیات فراہم کرنا میرا مشن ہے لوگوں سے بات چیت۔ آ فریدی میڈیا سے الرجک نظر آئے۔
میڈیا نے ان سے تاثرات لینے کی کوشش کی تو نو میڈیا کہہ کر کمرے کے اندر چلے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اپنے آبائی گاؤں جرما تنگی بانڈہ میں بنائے گئے اپنے چیئریٹی اسپتال کا دورہ کیا اس موقع پر انہوں نے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن چیئریٹی اسپتال کا باقاعدہ افتتاح کیا انہوں نے چھوٹے بچے کے ہاتھ سے فیتا کاٹا ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی