آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہاکی کے لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 29 اگست 2022 16:59

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ہاکی کے لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اگست2022ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کے لیجنڈ اولمپیئن منظور حسین جونیئر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور سوگوار خاندان کو یہ ناقابل تلافی نقصان برداشت کرنے کی ہمت دے، آمین۔
وقت اشاعت : 29/08/2022 - 16:59:27

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :