- Home
- Sports
- News
- پی سی بی کی انٹر نیشنل کرکٹ ٹیموں کولانے کیلئے کاوشیں رنگ لانے لگیں، کینیا کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان ..
پی سی بی کی انٹر نیشنل کرکٹ ٹیموں کولانے کیلئے کاوشیں رنگ لانے لگیں، کینیا کی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کریگی
منگل 25 نومبر 2014 20:31
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) کینیاکی کرکٹ ٹیم پاکستان اے ٹیم کے خلاف5ون ڈے میچوں کی سیریزکھیلنے کے لئے11دسمبرکوپاکستان پہنچے گی۔پی سی بی کے چیئرمین شہریارخان کی پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ ٹیموں کو لانے کیلئے کاوشیں رنگ لانا شروع ہو گئیں۔کینیا کی قومی کرکٹ ٹیم آئندہ پاکستان کے دورے پر پہنچے گی جو پاکستان اے کیخلاف پانچ ون ڈے میچز کھیلے گی ،پانچوں ون ڈے میچز قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلے جائیں گے اوریہ میچز45،45اووروں پرمشتمل ہونگے۔
دونوں ٹیموں کے مابین پہلاون ڈے میچ13دسمبربروزہفتہ،دوسرامیچ 15دسمبربروزسوموار،تیسرامیچ 16دسمبربروزمنگل،چوتھامیچ 18دسمبربروزجمعرات اورپانچواں میچ 20دسمبربروزہفتہ کوکھیلاجائے گا۔کینیاکی ٹیم21دسمبرکوواپس اپنے ملک چلی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا