پاکستان کیچ بال فیڈریشن کا محمد معین ڈھیڈی سے اظہار تعزیت

جمعرات 6 اکتوبر 2022 16:53

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2022ء) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے صدر مقبول آرائیں اور سیکرٹری جنرل محمد معین الدین نےنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کراٹے ڈو پاکستان کے نائب صدر اور سینئر بلیک بیلٹ سینسی محمد معین ڈھیڈی کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
وقت اشاعت : 06/10/2022 - 16:53:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :