- Home
- Sports
- News
- ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں رنر اپ رہنے والے پاکستانی سٹار کیوئسٹ محمد سجاد کراچی پہنچ گئے
ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں رنر اپ رہنے والے پاکستانی سٹار کیوئسٹ محمد سجاد کراچی پہنچ گئے
منگل 2 دسمبر 2014 15:31
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) آئی بی ایس ایف ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ میں رنر اپ رہنے والے پاکستانی سٹار کیوئسٹ محمد سجاد کراچی پہنچ گئے۔سجاد نے بنگلورو میں کھیلے گئے ایونٹ میں کئی ٹاپ حریفوں کو شکست دیتے ہوئے فائنل میں جگہ بنائی جہاں وہ چین کے نوجوان یان بنگ ٹاوٴ سے ہار گئے۔قائد اعظم ایئر پورٹ پر صحافیوں سے گفتگو میں سجاد نے قسمت کو فائنل میں شکست کا عنصر قرار دیا۔
انہوں نے افسوس ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فائنل فریم میں تین مرتبہ سرخ گیندوں کو پوزیشن نہیں کر سکے۔'یہ انتہائی سخت مقابلہ رہا اور بالآخر قسمت نے بنگ ٹاوٴ کا ساتھ دیا'۔سجاد نے ٹورنامنٹ میں اپنی رنر اپ پوزیشن کو قوم، اہل خانہ اور پی بی ایس اے کے نام کیا۔پہلے پہل میں فائنل ہارنے پر مایوس ہوا لیکن پھر میں نے سوچا کہ اس شکست نے میرے اندر اگلے سال یہ ٹائٹل جیتنے کی مزید تحریک بخشی'۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ ، کے آر ایل نے سٹیٹ بینک کو 173 رنز سے شکست دیدی
-
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کرکٹر ڈیون تھامس پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض