دوسرا ٹی ٹونٹی، قسمت پھر پاکستان پر مہربان

جمعہ 5 دسمبر 2014 20:39

دوسرا ٹی ٹونٹی، قسمت پھر پاکستان پر مہربان

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5دسمبر۔2014ء) نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستانی ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی گئی ہیں محمد عرفان اور اویس ضیا کی جگہ عمر گل اور احمد شہزاد کی واپسی ہوئی ہے جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم میں 4 تبدیلیاں کی گئی ہیں، لیتھم، ملز، برائنلی اور ویٹوری کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔

وقت اشاعت : 05/12/2014 - 20:39:09

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :