آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، آسٹریلیا بدستور سرفہرست، پاکستان اور نیوزی لینڈ مشترکہ طور پر چھٹے نمبر پر، ویلیئرز ٹاپ ون ڈے بیٹسمین برقرار،نارائن نے سعید اجمل سے پہلی پوزیشن چھین لی،حفیظ تنزلی پا کر آل را?نڈرز میں تیسرے نمبر پر آ گئے،ولیمسن ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل،شہزاد، اکمل کی تنزلی

ہفتہ 20 دسمبر 2014 21:20

دبئی( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 دسمبر 2014ء ) آسٹریلوی ٹیم آئی سی سی کی تازہ ترین ون ڈے عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ نیوزی لینڈ کے ہاتھوں ون ڈے سیریز میں شکست کے بعد پاکستان چھٹی نمبر پر اس کا جوڑی دار بن گیا۔

(جاری ہے)

ویلیئرز ٹاپ بیٹسمین برقرار ہیں، کین ولیمسن 4 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔ سنیل نارائن نے سعید اجمل سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آل را?نڈرز میں میتھیوز پہلے نمبر پر موجود جبکہ حفیظ تنزلی کا شکار ہو کر تیسرے نمبر پر آ گئے۔
؎

وقت اشاعت : 20/12/2014 - 21:20:03

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :