پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں کی سینئر صحافی طاہر نجمی کی وفات پر اظہار تعزیت

بدھ 29 مارچ 2023 13:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 مارچ2023ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں سیکرٹری جنرل سید گوہر رضا، ایسوسی ایٹ سیکرٹریز محمد ریاض اور رانا تنویر احمد نے سینئر صحافی اور روزنامہ ایکسپریس کراچی کے ایڈیٹر طاہر نجمی کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 29/03/2023 - 13:35:15

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :