جنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈےکرکٹ میچ (کل )کھیلا جائے گا

جمعرات 30 مارچ 2023 10:20

بینونی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 مارچ2023ء) جنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل (جمعہ کو) ولو مور پارک، بینونی میں کھیلا جائے گا ۔

(جاری ہے)

جنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے میچ بارش کی نذر ہوگیا تھا ۔دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ 2 اپریل کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔
وقت اشاعت : 30/03/2023 - 10:20:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :