رمضان المبارک ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ کے انتظامات بارے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس(کل)ہوگا

ہفتہ 1 اپریل 2023 14:51

رمضان المبارک ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ کے انتظامات بارے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس(کل)ہوگا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اپریل2023ء) پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام روواں ماہ اپریل میں کھیلی جانے والی ایک روزہ رمضان المبارک ٹین پن بائولنگ چمپئن شپ کے انتظامات کے حوالے سے آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (آج)اتوار کو ہوگا۔

(جاری ہے)

جس کی صدارت پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان کریں گے۔ اجلاس میں چمپئن شپ کے انتظامات کے حوالے سے بات چیت کرنے کے ساتھ ساتھ ایونٹ کی تاریخ کا اعلان کیا جائے گا۔
وقت اشاعت : 01/04/2023 - 14:51:59

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :