انگلینڈ آئندہ ماہ امریکہ کی ویمن ٹیم کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کی میزبانی کریگا

جمعہ 16 جنوری 2015 11:55

انگلینڈ آئندہ ماہ امریکہ کی ویمن ٹیم کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کی میزبانی کریگا

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 16 جنوری 2015ء) انگلینڈ آئندہ ماہ امریکہ کی ویمن ٹیم کے خلاف انٹرنیشنل فرینڈلی فٹ بال میچ کی میزبانی کرے گا۔

(جاری ہے)

دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 13 فروری کو ملٹن کینس میں کھیلا جائے گا۔ یہ دونوں ٹیموں کے درمیان نئے سال میں پہلا میچ ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان شیڈول انٹرنیشنل فرینڈلی میچ رواں برس کینیڈا میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاری کے سلسلے اہم ثابت ہو گا۔

وقت اشاعت : 16/01/2015 - 11:55:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :