آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کیلئے حریف ٹیموں کی کٹس کی رونمائی

فائنل اوول لندن کے کرکٹ گراؤنڈ میں 7 جون کو کھیلا جائے گا

پیر 5 جون 2023 22:45

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کیلئے حریف ٹیموں کی کٹس کی رونمائی
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2023ء) ا آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 2023 کے فائنل کے لیے آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کی نئی کٹس کی رونمائی کر دی گئی۔ طویل کرکٹ کے سب سے بڑے فائنل کا میدان اوول لندن کے کرکٹ گراؤنڈ میں 7 جون کو لگے گا۔

(جاری ہے)

ٹیسٹ چیمپئن فائنل کا مقابلہ Kپاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹر نسیم شاہ کی منگنی دونوں ٹیموں کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ نئی کٹس کو بھی میڈیا کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلین اور انڈین کھلاڑی نئی کٹ میں زیادہ پرجوش نظر آئے۔ کھلاڑیوں کی ویڈیوز اور تصاویر وائرل ہو گئیں ہیں۔
وقت اشاعت : 05/06/2023 - 22:45:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :