ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 7 جون سے شروع ہو گی

پیر 5 جون 2023 21:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2023ء) ایشین سائیکلنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام 42 ویں ایشین روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ 7 جون سے تھائی لینڈ میں شروع ہو گی۔ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے سائیکلسٹ حصہ لے رہے ہیں ۔یہ چیمپئن شپ 13 جون تک جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 05/06/2023 - 21:30:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :