کرکٹ ورلڈ کپ ‘ فائنل میں دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو 18 لاکھ ڈالرز ملیں گے ، سیمی فائنلسٹ کو 9 لاکھ ڈالرز دیئے جائینگے

بدھ 21 جنوری 2015 16:44

کرکٹ ورلڈ کپ ‘ فائنل میں دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو 18 لاکھ ڈالرز ملیں گے ، سیمی فائنلسٹ کو 9 لاکھ ڈالرز دیئے جائینگے

سڈنی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 جنوری 2015ء ) 2015ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کو آئی سی سی 40 لاکھ ڈالر سے نوازے گا ۔

(جاری ہے)

فائنل کی رنر اپ ٹیم 18 لاکھ ڈالر سمیٹ کر اپنے وطن کو لوٹے گی سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمیں 9 لاکھ ڈالرز کی حقدار قرار پائیں گی یہی نہیں کوارٹر فائنل کھیلنے والی ٹیمیں 5 لاکھ ڈالرز سمیٹنے میں کامیاب رہیں گی ۔

وقت اشاعت : 21/01/2015 - 16:44:34

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :