- Home
- Sports
- News
- ایشیاء کپ اور چمپئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باعث ہاکی رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ 10میں واپسی،آسٹریلیا ..
ایشیاء کپ اور چمپئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کے باعث ہاکی رینکنگ میں پاکستان کی ٹاپ 10میں واپسی،آسٹریلیا پہلے نمبر پر براجمان،
112پوائنٹس کے فرق سے ہالینڈ کی ٹیم دوسرے ،چیمپئنز ٹرافی کی فاتح جرمن ٹیم کی تیسری پوزیشن ہے
جمعہ 23 جنوری 2015 22:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23جنوری۔2015ء) انٹر نیشنل ہاکی فیڈریشن نے تازہ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق قومی ہاکی ٹیم حالیہ عمدہ کارکردگی کی بنا پر ایک درجہ ترقی کر کے ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی۔قومی ہاکی ٹیم نے حال ہی میں ایشیا ء کپ اور چیمپئنز ٹرافی میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور دونوں ایونٹس میں رنرز اپ رہی۔ قومی ہاکی ٹیم کی اس عمدہ کارکردگی سے اس کی عالمی رینکنگ میں بھی بہتری آئی ہے۔
ایف آئی ایچ کی جاری کردہ تازہ ترین ہاکی رینکنگ میں پاکستان ٹیم ایک درجہ ترقی کرکے دوبارہ ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئی۔ ہاکی کی عالمی درجہ بندی میں آسٹریلیا کی ٹیم 2534پوائنٹس کے ساتھ بدستور سر فہرست ہے۔ 112پوائنٹس کے فرق سے ہالینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا