- Home
- Sports
- News
- ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے منتخب اسکواڈ پر سوالیہ نشان،عمر اکمل، صہیب مقصود اور محمد عرفان سمیت ..
ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے منتخب اسکواڈ پر سوالیہ نشان،عمر اکمل، صہیب مقصود اور محمد عرفان سمیت کئی کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقدہ فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے باوجود آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کی نشست بک کروانے میں کامیاب رہے ،سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ شرجیل خان، رضا حسن، خرم منظور اور عبدالرحمٰن کی فٹنس کا معیار بھی ناقص رہا،ڈھلتی عمر میں کپتان مصباح الحق نے فٹنس میں نوجوانوں کو شرمندہ کردیا،عمدہ فٹنس پر فواد عالم اور عمرامین انعام کے حقدار ثابت ہوئے لیکن ورلڈ کپ اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔ شاہد آفریدی سمیت 13 پلیئرز نے تسلی بخش پوائنٹس کے ساتھ ٹیسٹ پاس کیا
پیر 26 جنوری 2015 20:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26جنوری۔2015ء) ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے منتخب اسکواڈ پر سوالیہ نشان موجود ہے۔ عمر اکمل، صہیب مقصود اور محمد عرفان سمیت کئی کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں منعقدہ فٹنس ٹیسٹ پاس نہ کرنے کے باوجود آسٹریلیا، نیوزی لینڈ کی نشست بک کروانے میں کامیاب ہوگئے۔انٹرنیشنل میچز کے دوران فٹنس مسائل سامنے آنے پر پی سی بی نے گذشتہ سال ہر چار ماہ بعد فٹنس ٹیسٹ لینا شروع کیا تھا۔
پہلی بار ناقص فٹنس پر صرف وارننگ دی گئی۔ بعد میں معیار پر پورا نہ اترنے والوں پر جرمانہ اور سینٹرل کنٹریکٹ کی رقم سے کٹوتیاں کی گئیں۔ بہتری لانے پر انعامات بھی متعارف کروائے گئے۔ ورلڈ کپ سے قبل آخری ٹیسٹ گذشتہ دنوں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوئے جس میں ذرائع کے مطابق آٹھ کرکٹرز فٹنس کا مطلوبہ معیار ثابت نہ کرسکے جن میں ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل عمر اکمل سرفہرست ہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان