ورلڈکپ 2015ء، زمبابوے کے خلاف پاکستان کے 177رنز پر 6 وکٹیں گر گئیں
اتوار 1 مارچ 2015 11:45
برسبین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔1مارچ۔2015ء) ورلڈ کپ 2015ءمیں بھارت اور ویسٹ انڈیز کی طرح زمبابوے کے خلاف بھی پاکستان کی بیٹنگ لائن لڑکھڑاگئی ہے اور اپنی سالگرہ کے دن بھی شاہدآفریدی پاکستانی شائقین کرکٹ کو خوشخبری نہ دے سکے ، پہلی ہی بال پر پویلین لوٹ گئے ، قومی ٹیم نے اب 42 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر177رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان کو پہلا نقصان ا س وقت ا ٹھانا پڑا جب ناصر جمشید 9 گیندو ں پر ایک رنز بنا کر 1.6اوورز میں چترا کی بال پر کیچ آﺅ ٹ ہوگئے۔
سیلفی بنانے کے شوقین احمد شہزاد بھی نہ چل سکے اور 3.5اوورزمیں وہ بھی چترے کا نشانہ بن گئے ، اور مجموعی طورپر چاررنز پربغیر کوئی رنزبنائے چلتے بنے ۔ پاکستان کوتیسری وکٹ اُس وقت گنوانا پڑی جب 20.1اوورمیں حارث سہیل مجموعی طورپر 58رنز پر 27 رنز بنا کر سکندر رضا کی بال پر ویلیمز کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے ، اُنہوں نے زمبابوے کو دوچوکے بھی مارے تھے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
این ٹی ڈی سی انٹر ڈیپارٹمنٹل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ، جنرل منیجر (ایچ آر) کی ٹیم فاتح
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی
-
چھٹی پنجاب (را) پاور لفٹنگ انٹر کلب ڈیڈ لفٹ،بینچ پریس چمپئن شپ کل سے شروع
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کیایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے شکست دیدی