راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو کھیلی جائے گی

جمعہ 22 مارچ 2024 16:23

راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو کھیلی جائے گی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2024ء) راولپنڈی اوپن شطرنج چمپئن شپ 23 مارچ کو ریلوے کلب صدر راولپنڈی میں کھیلی جائے گی۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ کے چیف آرگنائزر محمد عمران کے مطابق ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چیمپئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
وقت اشاعت : 22/03/2024 - 16:23:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :