پاکستان تائیکوانڈ وفیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدرمیڈم صبا شمیم جدون کی امریکہ کیلئے روانگی

جمعرات 28 مارچ 2024 15:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 مارچ2024ء) پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن (ویمن ونگ) کی صدر میڈم صبا شمیم جدون گزشتہ روز اسلام آباد سے براستہ ابو دبئی، امریکہ کے لئے روانہ ہو گئی ہیں۔

(جاری ہے)

روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کھیل امن بھائی چارے کا درس دیتی ہیں اور کھلاڑی امن کے سفیر ہوتے ہیں اور ان کے زریعے ہی ملکوں کے درمیان آپس میں رابطے بڑھنے کے مواقع ملتے ہیں۔
وقت اشاعت : 28/03/2024 - 15:16:01

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :