قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد عمر بھٹہ کی والدہ انتقال کرگئیں

جمعرات 28 مارچ 2024 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمد عمر بھٹہ کی والدہ بہاولپور میں انتقال کرگئیں ۔

(جاری ہے)

ان کی وفات پر ملک بھر سے ہاکی تنظیموں کے عہدیداران سمیت کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 28/03/2024 - 20:10:07

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :