انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی لالہ صغیر انتقال کر گئے

جمعرات 28 مارچ 2024 20:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 مارچ2024ء) انٹرنیشنل کبڈی کھلاڑی لالہ صغیر سمندری فیصل آباد میں انتقال کر گئے۔ مرحوم لالہ عبید اللہ کمبوہ کے بھائی تھے۔

(جاری ہے)

ان کی وفات پر ملک بھر سے کبڈی تنظیموں کے عہدیداران اور کھلاڑیوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 28/03/2024 - 20:10:11

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :